5.
Statement of Funerals
٥-
بيان الجنائز


Description of visiting the sick and the reward for illness

بيان زيارة المريض وأجر المرض

Mishkat al-Masabih 1564

She said :I saw the Prophet when he was dying. He had a drinking-cup containing water, and he would put his hand into the cup, then wipe his face, then say, “O God, help me to bear the evils of death,” or, “the pangs of death.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے نبی ﷺ کو نزع کے عالم میں دیکھا ، آپ کے پاس پانی کا ایک پیالہ تھا ، آپ ﷺ اپنا ہاتھ پیالے میں ڈالتے ، پھر اپنے چہرے پر ہاتھ پھیرتے اور فرماتے :’’ اے اللہ ! موت کی ناگواریوں اور موت کی بے ہوشیوں پر میری مدد فرما ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، میں نے نبی کو نزع کے عالم میں دیکھا ، آپ کے پاس پانی کا ایک پیالہ تھا ، آپ اپنا ہاتھ پیالے میں ڈالتے ، پھر اپنے چہرے پر ہاتھ پھیرتے اور فرماتے :’’ اے اللہ ! موت کی ناگواریوں اور موت کی بے ہوشیوں پر میری مدد فرما ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْمَوْتِ وَعِنْدَهُ قَدَحٌ فِيهِ مَاءٌ وَهُوَ يُدْخِلُ يَدَهُ فِي الْقَدَحِ ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْهَهُ ثُمَّ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى مُنْكَرَاتِ الْمَوْتِ أَوْ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ\