5.
Statement of Funerals
٥-
بيان الجنائز


What to say to a person afflicted in the calamity of death

بيان الكلام إلى المصاب في النزع

Mishkat al-Masabih 1620

‘A’isha said that when God’s messenger died he was covered with a striped Yemen garment. (Bukharl and Muslim.)


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ نے وفات پائی تو آپ کو دھاری دار سوتی چادر سے ڈھانپ دیا گیا ۔ متفق علیہ ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں، جب رسول اللہ نے وفات پائی تو آپ کو دھاری دار سوتی چادر سے ڈھانپ دیا گیا۔ متفق علیہ۔

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تُوُفِّيَ سجي بِبرد حبرَة