1.
Statement of Faith
١-
بيان الإيمان في الكتاب


Explanation of adhering to the Quran and Sunnah

بيان الالتزام بالكتاب والسنة

Mishkat al-Masabih 184

Mu'adh b. Jabal reported God’s messenger as saying, “The devil is a wolf to man, like the wolf which harries sheep, catching the one which is solitary, the one which stays far from the flock, and the one which wanders. So avoid the branching paths and keep to the general community.” Ahmad transmitted it.


Grade: Da'if

معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے جیسے بکریوں کے لیے بھیڑیا ہوتا ہے ، وہ الگ ہونے والی ، دور جانے والے اور ایک جانب ہونے والی بکری کو پکڑتا ہے ۔ پس تم گھاٹیوں (الگ الگ ہونے) سے بچو اور تم جماعت عامہ کو لازم پکڑ لو ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۵/ ۲۴۳ ح ۲۲۴۵۸ ، ۵/ ۲۳۲ ح ۲۲۳۷۹) ۔

Muaaz bin Jabal بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ بے شک شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے جیسے بکریوں کے لیے بھیڑیا ہوتا ہے ، وہ الگ ہونے والی ، دور جانے والے اور ایک جانب ہونے والی بکری کو پکڑتا ہے ۔ پس تم گھاٹیوں (الگ الگ ہونے) سے بچو اور تم جماعت عامہ کو لازم پکڑ لو ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (5/ 243 ح 22458 ، 5/ 232 ح 22379) ۔.

عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ يَأْخُذُ الشَّاذَّةَ وَالْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ وَإِيَاكُمْ وَالشِّعَابَ وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ» . رَوَاهُ أَحْمد