6.
Statement of Zakat (Charity)
٦-
بيان الزكاة


Description of the virtue of generosity and the condemnation of stinginess

بيان فضل السخاء وإدانة البخل

Mishkat al-Masabih 1862

Abu Huraira reported God’s messenger as stating that God most high had said, "If you spend, son of Adam, I shall spend on you.” (Bukhari and Muslim.)


Grade: Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ابن آدم ! خرچ کر ، میں تجھ پر خرچ کروں گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : Ibn e Aadam ! kharch kar ، main tum per kharch karun ga ۔‘‘ Mutafaqa Alaih ۔

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: أَنْفِقْ يَا ابْن آدم أنْفق عَلَيْك