6.
Statement of Zakat (Charity)
٦-
بيان الزكاة
6.
Statement of Zakat (Charity)
٦-
بيان الزكاة Description of the virtue of Sadaqah
بيان فضل الصدقة
Mishkat al-Masabih 1894
Abu Dharr reported God’s messenger as saying, “Do not consider any act of kindness insignificant, even meeting your brother with a cheerful face.” Muslim transmitted it.
Grade: Sahih
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نیکی کے کسی بھی کام کو معمولی مت سمجھو ، خواہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Abuzar بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ نیکی کے کسی بھی کام کو معمولی مت سمجھو ، خواہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔.
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طليق» . رَوَاهُ مُسلم