7.
Statement of Fasting
٧-
بيان الصوم
7.
Statement of Fasting
٧-
بيان الصوم Description of the sanctity and purity of fasting
بيان تقديس وطهارة الصوم
Mishkat al-Masabih 2001
She said that God’s messenger would be overtaken by the dawn in Ramadan when he was in a state of sexual defilement, not owing to a dream, and would wash and fast. (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ کو رمضان میں کبھی جماع کی وجہ سے حالت جنابت میں صبح ہو جاتی تو آپ غسل کرتے اور پھر روزہ رکھتے ۔ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ کو رمضان میں کبھی جماع کی وجہ سے حالت جنابت میں صبح ہو جاتی تو آپ غسل کرتے اور پھر روزہ رکھتے ۔ متفق علیہ ۔
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ فِي رَمَضَانَ وَهُوَ جُنُبٌ مِنْ غَيْرِ حُلْمٍ فَيَغْتَسِلُ وَيَصُومُ