7.
Statement of Fasting
٧-
بيان الصوم
7.
Statement of Fasting
٧-
بيان الصوم Description of making up missed fasts
بيان القضاء
Mishkat al-Masabih 2033
‘A'isha reported God’s messenger as saying, “If anyone dies when some fast due from him has been unfulfilled, his heir must fast on his behalf.” (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کی طرف سے اس کا وارث روزے رکھے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کی طرف سے اس کا وارث روزے رکھے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ صَامَ عَنْهُ وليه»