7.
Statement of Fasting
٧-
بيان الصوم


Description of optional fasts

بيان الصيام النافلة

Mishkat al-Masabih 2055

‘A'isha said that God’s messenger used to fast on Mondays and Thursdays. Tirmidhi and Nasa’i transmitted it.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے ۔ اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی و النسائی ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے ۔ اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی و النسائی ۔

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيس. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ