9.
Statement of Supplications
٩-
بيان الدعاء
Description of the rewards of Tasbih, Tahmeed, Tahlil, and Takbeer
بيان أجر التسبيح والتحميد والتهليل والتكبير
Mishkat al-Masabih 2304
Jabir reported God’s messenger as saying that if anyone says “Glory be to God the Incomparably Great, and I begin with praise of Him,” a palm tree will be planted for him in paradise. Tirmidhi transmitted it.
Grade: Da'if
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص ((سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ)) پڑھتا ہے تو اس کے لئے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۳۴۶۴) ۔
Jaber بیان کرتے ہیں ، Rasool Allah نے فرمایا :’’ جو شخص ((Subhan Allahi al Azeem wa bihamdihi)) پڑھتا ہے تو اس کے لئے jannat میں khajoor کا ایک darakht لگا دیا جاتا ہے ۔‘‘ Sanad zaeef ، رواہ الترمذی (3464) ۔.
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ