2.
Statement of Knowledge and its Virtue
٢-
بيان العلم وفضيلته
Explanation of adhering to the Quran and Sunnah
بيان الالتزام بالكتاب والسنة
Mishkat al-Masabih 253
Wathila b. al-Asqa‘ reported God’s messenger as saying, “He who seeks knowledge and attains it will have a double portion of reward, but if he does not attain it he will have a single portion of reward." Darimi transmitted it.
Grade: Da'if
واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص علم تلاش کرے اور اسے پا لے تو اس کے لیے دو اجر ہیں ، اور اگر اسے نہ پا سکے تو اس کے لیے ایک اجر ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الدارمی (۱/ ۹۷ ح ۳۴۲) ۔
Wasila bin Asqa بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جو شخص علم تلاش کرے اور اسے پا لے تو اس کے لیے دو اجر ہیں ، اور اگر اسے نہ پا سکے تو اس کے لیے ایک اجر ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جدا ، رواہ الدارمی (1/ 97 ح 342) ۔.
وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ فَأَدْرَكَهُ كَانَ لَهُ كِفْلَانِ مِنَ الْأَجْرِ فَإِنْ لَمْ يُدْرِكْهُ كَانَ لَهُ كفل من الْأجر» . رَوَاهُ الدِّرَامِي