11.
Statement of Buying and Selling
١١-
بيان البيع والشراء


Description of earning and seeking halal (lawful) sustenance

بيان كسب وطلب الحلال

Mishkat al-Masabih 2770

‘A'isha reported the Prophet as saying, “The pleasantest things you enjoy come from what you earn, and your children come from what you earn”*. The version of Aba Dawud and Darimi has, “The pleasantest things a man enjoys come from what he earns and his child comes from what he earns.” Tirmidhi, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it. *Or “are a part of your earnings.” The phrase expresses two ideas:the children are the result of marriage, and parents who are in need may receive support from their children.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اپنی کمائی سے کھانا سب سے پاکیزہ کھانا ہے ، اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی میں سے ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و ابوداؤد و الدارمی ۔\n ابوداؤد اور دارمی کی روایت میں ہے :’’ آدمی کا اپنی کمائی سے کھانا سب سے پاکیزہ کھانا ہے ، اور بے شک اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہے ۔‘‘\n

Ayesha بیان کرتی ہیں ، نبی نے فرمایا : اپنی کمائی سے کھانا سب سے پاکیزہ کھانا ہے ، اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی میں سے ہے ۔ صحیح ، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و ابوداود و الدارمی ۔ ابوداود اور دارمی کی روایت میں ہے : آدمی کا اپنی کمائی سے کھانا سب سے پاکیزہ کھانا ہے ، اور بے شک اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہے ۔

عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلْتُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ وَإِنَّ أَوْلَادَكُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ. وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ وَالدَّارِمِيِّ: «إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلَ الرَّجُلُ مِنْ كَسْبِهِ وَإِنَّ وَلَده من كَسبه»