11.
Statement of Buying and Selling
١١-
بيان البيع والشراء
11.
Statement of Buying and Selling
١١-
بيان البيع والشراء Description of prohibited transactions (Mamnu'a Bay'ah)
بيان المحظورات في البيع
Mishkat al-Masabih 2857
Jabir said that God’s Messenger forbade hiring a camel to cover a she-camel and selling water and land to be tilled (This is reallymukhabara). Muslim transmitted it.
Grade: Sahih
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے اونٹ سے اونٹنی پر جفتی کروانے پر اجرت لینے اور کھیتی باڑی کے لیے دی جانے والی زمین اور پانی پر اجرت لینے سے منع فرمایا ۔ رواہ مسلم ۔
Jibir بیان کرتے ہیں ، Rasool Allah نے اونٹ سے اونٹنی پر jafti karwane پر ujrat lene اور kheti bari ke liye di jane wali zameen aur pani par ujrat lene se mana farmaya ۔ Rawah Muslim ۔.
وَعَنْ جَابِرٍ: قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ ضِرَابِ الْجَمَلِ وَعَنْ بَيْعِ الْمَاءِ وَالْأَرْضِ لِتُحْرَثَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ