11.
Statement of Buying and Selling
١١-
بيان البيع والشراء


Description of Bai' al-Salam and Rahn (pledge)

بيان بيع السلم والرهن

Mishkat al-Masabih 2885

She said that when God’s Messenger died his coat of mail was in pledge with a Jew for thirtysa'sof barley. Bukhari transmitted it.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ نے وفات پائی تو آپ کی زرہ تیس صاع جو کے عوض ایک یہودی کے پاس گروی تھی ۔ رواہ البخاری ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ نے وفات پائی تو آپ کی زرہ تیس صاع جو کے عوض ایک یہودی کے پاس گروی تھی ۔ رواہ البخاری ۔

وَعَنْهَا قَالَتْ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعا من شعير. رَوَاهُ البُخَارِيّ