13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح
13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح Description of marriage contract, engagement, and conditions
بيان الإعلان عن النكاح، الخطبة / المنكحة والشروط
Mishkat al-Masabih 3151
He reported God's Messenger as saying, "Every important matter which is not begun by an expression of praise to God is maimed.” Ibn Majah transmitted it.
Grade: Da'if
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر اہم کام جس کا آغاز اللہ کی حمد سے نہ کیا جائے وہ (کام) برکت سے خالی ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ ۔
Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ ہر اہم کام جس کا آغاز اللہ کی حمد سے نہ کیا جائے وہ (کام) برکت سے خالی ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ ۔.
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالْحَمْدِ لِلَّهِ فَهُوَ أَقْطَعُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ