3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة


Explanation of the reasons for the obligation of ablution

بيان أسباب فرض الوضوء

Mishkat al-Masabih 319

Busra daughter of Safwan b. Naufal reported God’s messenger as saying, “If any of you touches his penis he must perform ablution.” Malik, Ahmad, Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.


Grade: Sahih

بسرہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی اپنی شرم گاہ کو ہاتھ لگائے تو وہ وضو کرے ۔‘‘ صحیح ، رواہ مالک (۱ /۴۲ ح ۸۸) و احمد (۶ / ۴۰۶ ، ۴۰۷ ح ۲۷۸۳۶ ، ۲۷۸۳۸) و ابوداؤد (۱۸۱) و الترمذی (۸۲) و النسائی (۱ / ۱۰۰ ح ۱۶۳) و ابن ماجہ (۴۷۹) و الدارمی (۱ / ۱۸۴ ح ۷۳۰) ۔

Basra بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنی شرم گاہ کو ہاتھ لگائے تو وہ وضو کرے ۔ صحیح ، رواہ مالک (1 /42 ح 88) و احمد (6 / 406 ، 407 ح 27836 ، 27838) و ابوداؤد (181) و الترمذی (82) و النسائی (1 / 100 ح 163) و ابن ماجہ (479) و الدارمی (1 / 184 ح 730) ۔.

وَعَن بسرة قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه والدارمي