13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح


Description of consummation of marriage

بيان الاستماع

Mishkat al-Masabih 3194

He reported God’s Messenger as saying, “God will not look at him who has intercourse with his wife through her anus.” It is transmitted inSharh as-sunna.


Grade: Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اپنی اہلیہ سے اس کی دُبر سے آتا ہے تو اللہ اس کی طرف نظر (رحمت) نہیں فرمائے گا ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جو شخص اپنی اہلیہ سے اس کی دبر سے آتا ہے تو اللہ اس کی طرف نظر نہیں فرمائے گا ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ فی شرح السنہ ۔

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَيْهِ» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة