13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح
13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح Description of Walimah (wedding feast)
بيان الوليمة
Mishkat al-Masabih 3217
Jabir reported God’s Messenger as saying, “When one of you is invited to a meal he must accept. If he wishes he may eat, but if he wishes he may leave the food alone.” Muslim transmitted it.
Grade: Sahih
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ اس میں ضرور شرکت کرے ، دل چاہے تو کھا لے ورنہ چھوڑ دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Jabar بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ اس میں ضرور شرکت کرے ، دل چاہے تو کھا لے ورنہ چھوڑ دے ۔ رواہ مسلم ۔
وَعَنْ جَابِرٍ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَام فليجب وَإِن شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ