13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح


Description of living with wives, their rights, and everyone's rights

بيان حقوق الزوجات والعيش معهن

Mishkat al-Masabih 3262

Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “He who makes a wife disaffected towards her husband or a slave towards his master is not one of us.” Abu Dawud transmitted it.


Grade: Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص کسی عورت کو اس کے خاوند کے خلاف یا غلام کو اس کے آقا کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔

Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جو شخص کسی عورت کو اس کے خاوند کے خلاف یا غلام کو اس کے آقا کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا أَوْ عَبْدًا عَلَى سَيّده» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد