16.
Statement of Hudud (Prescribed Punishments)
١٦-
بيان الحدود


Description of warning against and punishment for drinking alcohol and being a habitual drinker

بيان وعيد الخمر وشاربها

Mishkat al-Masabih 3654

Abu Umama reported the Prophet as saying, “God has sent me as a mercy to the universe and as a guidance to the universe, and my Lord who is great and glorious has commanded me to annihilate stringed instruments, wind instruments, idols, crosses and pre-Islamic customs, and my Lord who is great and glorious has sworn, ‘By my might, none of my servants will drink a mouthful of wine without my giving him a similar amount of pus to drink, but he will not abandon it through fear of me without my giving him drink from the holy tanks'.” Ahmad transmitted it.


Grade: Da'if

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لیے باعث رحمت اور باعث ہدایت بنا کر مبعوث فرمایا ۔ اور میرے رب نے آلاتِ موسیقی ، بتوں ، صلیبوں اور رسوماتِ جاہلیت ختم کرنے کا مجھے حکم فرمایا اور میرے رب عزوجل نے میری عزت کی قسم اٹھا کر فرمایا :’’ میرے جس بندے نے شراب کا ایک گھونٹ پیا تو میں اسی مثل اسے پیپ پلاؤں گا اور جس نے میرے ڈر کی وجہ سے اسے ترک کر دیا تو میں اسے شراب طہور پلاؤں گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ احمد ۔

Abu Umama بیان کرتے ہیں ، نبی نے فرمایا :’’ بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لیے باعث رحمت اور باعث ہدایت بنا کر مبعوث فرمایا ۔ اور میرے رب نے آلاتِ موسیقی ، بتوں ، صلیبوں اور رسوماتِ جاہلیت ختم کرنے کا مجھے حکم فرمایا اور میرے رب عزوجل نے میری عزت کی قسم اٹھا کر فرمایا :’’ میرے جس بندے نے شراب کا ایک گھونٹ پیا تو میں اسی مثل اسے پیپ پلاؤں گا اور جس نے میرے ڈر کی وجہ سے اسے ترک کر دیا تو میں اسے شراب طہور پلاؤں گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جدا ، رواہ احمد ۔.

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى بَعَثَنِي رَحْمَة للعالمينَ وهُدىً لِلْعَالِمِينَ وَأَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ بِمَحْقِ الْمَعَازِفِ وَالْمَزَامِيرِ وَالْأَوْثَانِ وَالصُّلُبِ وَأَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَحَلَفَ رَبِّي عزَّ وجلَّ: بعِزَّتي لَا يشربُ عبدٌ منْ عَبِيدِي جرعة خَمْرٍ إِلَّا سَقَيْتُهُ مِنَ الصَّدِيدِ مِثْلَهَا وَلَا يَتْرُكُهَا مِنْ مَخَافَتِي إِلَّا سَقَيْتُهُ مِنْ حِيَاضِ الْقُدس . رَوَاهُ أَحْمد