3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة


Explanation of using miswak

بيان فضل السواك

Mishkat al-Masabih 383

‘A'isha said that the Prophet did not awake after sleeping by night or by day without using the tooth-stick before performing ablution. Ahmad and Abu Dawud transmitted it.


Grade: Da'if

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ رات یا دن کے کسی حصے میں سوتے تو آپ بیدار ہو کر وضو کرنے سے پہلے مسواک کیا کرتے تھے ۔ ضعیف ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، نبی رات یا دن کے کسی حصے میں سوتے تو آپ بیدار ہو کر وضو کرنے سے پہلے مسواک کیا کرتے تھے ۔ ضعیف ۔.

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا يَتَسَوَّكُ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ. رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد