18.
Statement of Jihad (Struggle)
١٨-
بيان الجهاد


Description of travel etiquettes

بيان آداب السفر

Mishkat al-Masabih 3913

Jabir told that God’s Messenger used to keep to the rear when traveling and urge on the weak. He would take someone up behind him and would make supplication for them all. Abu Dawud transmitted it.


Grade: Sahih

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ لشکر کے پیچھے چلا کرتے تھے ، آپ ضعیف کو چلاتے اور (پیدل کو) اپنے پیچھے بٹھا لیتے اور ان کے لیے دعا فرماتے ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔

Jabar بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ لشکر کے پیچھے چلا کرتے تھے ، آپ ضعیف کو چلاتے اور (پیدل کو) اپنے پیچھے بٹھا لیتے اور ان کے لیے دعا فرماتے ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔.

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَلَّفُ فِي الْمَسِيرِ فَيُزْجِي الضَّعِيفَ وَيُرْدِفُ ويدْعو لَهُم. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد