18.
Statement of Jihad (Struggle)
١٨-
بيان الجهاد


Description of the rewards of fighting in Jihad

بيان أجر قتال في الجهاد

Mishkat al-Masabih 3942

‘Abdallah b. ‘Umar said God’s Messenger forbade killing women and children. (Bukhari and Muslim.)


Grade: Sahih

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

Abdulalh bin Umar بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ