18.
Statement of Jihad (Struggle)
١٨-
بيان الجهاد
Description of distribution of spoils of war and treachery in it
بيان توزيع غنائم الحرب والخيانة فيها
Mishkat al-Masabih 3993
Jubair b. Mut'im told that ‘Uthman b. ‘Affan and he went to the Prophet and said, “You have given the B. al-Muttalib some of the fifth from Khaibar and left us out although we are all alike in relationship to you."* He replied, “The only people who are one and the same are the B. Hashim and the B. al-Muttalib." Jubair said that the Prophet gave no share to the B. ‘Abd Shams and the B. Naufal. *They were all descendants of 'Abd Manaf. Bukhari transmitted it.
Grade: Sahih
جبیر بن مطعم ؓ بیان کرتے ہیں ، میں اور عثمان بن عفان ؓ ، نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا ، آپ نے خیبر کے خمس میں سے بنو مطلب کو عطا کیا ہے اور ہمیں چھوڑ دیا ہے ، جبکہ ہمارا اور ان کا آپ سے ایک رشتہ ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ بنو ہاشم اور بنو مطلب ایک ہی چیز ہیں ۔‘‘ جبیر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے بنو عبد شمس اور بنو نوفل کے درمیان کچھ بھی تقسیم نہ فرمایا ۔ رواہ البخاری ۔
Jubeir bin Mut'im بیان کرتے ہیں ، میں اور Usman bin Affan نے نبی کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا ، آپ نے خیبر کے خمس میں سے Banu Muttalib کو عطا کیا ہے اور ہمیں چھوڑ دیا ہے ، جبکہ ہمارا اور ان کا آپ سے ایک رشتہ ہے ، آپ نے فرمایا :’’ Banu Hashim اور Banu Muttalib ایک ہی چیز ہیں ۔‘‘ Jubeir بیان کرتے ہیں ، نبی نے Banu Abd Shams اور Banu Nawfal کے درمیان کچھ بھی تقسیم نہ فرمایا ۔ رواہ البخاری ۔.
وَعَن جُبيرِ بن مُطعمٍ قَالَ: مَشَيْتُ أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْنَا: أَعْطَيْتَ بَنِي الْمُطَّلِبِ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ وَتَرَكْتَنَا وَنَحْنُ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ مِنْكَ؟ فَقَالَ: «إِنَّمَا بَنُو هَاشِمٍ وَبَنُو المطلبِ وَاحِدٌ» . قَالَ جُبَيْرٌ: وَلَمْ يَقْسِمِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ وَبَنِي نوفلٍ شَيْئا. رَوَاهُ البُخَارِيّ