3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة


Explanation of the methods of performing ablution

بيان أحكام الوضوء

Mishkat al-Masabih 400

‘A'isha said that the Prophet liked to begin with the right as much as possible in all his affairs, in his purification, combing his hair, and putting on his sandals. (Bukhari and Muslim.)


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ نے اپنے تمام امور (مثلاً) وضو کرنے ، کنگھی کرنے اور جوتا پہننے میں دائیں طرف سے شروع کرنا مقدور بھر پسند کیا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں نبی نے اپنے تمام امور مثلا وضو کرنے کنگھی کرنے اور جوتا پہننے میں دائیں طرف سے شروع کرنا مقدور بھر پسند کیا کرتے تھے متفق علیہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي شَأْنِهِ كُلِّهِ: فِي طهوره وَترَجله وتنعله