19.
Statement of Hunting and Permissible Animals
١٩-
بيان الصيد والحيوانات الحلال


Description of things that are lawful to eat and things that are unlawful

بيان الأشياء التي حلّ طعامها والتي حرم

Mishkat al-Masabih 4140

Ibn Mas'ud reported God's messenger as saying, "Kill all the snakes, and he who fears their revenge does not belong to me." Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.


Grade: Da'if

ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر قسم کے سانپ کو قتل کرو ، اور جو شخص ان کے انتقام سے ڈر گیا وہ مجھ سے نہیں ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔

Ibn Masud بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ ہر قسم کے سانپ کو قتل کرو ، اور جو شخص ان کے انتقام سے ڈر گیا وہ مجھ سے نہیں ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ كُلَّهُنَّ فَمَنْ خَافَ ثَأْرَهُنَّ فَلَيْسَ مِنِّي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ