20.
Statement of Foods
٢٠-
بيان الأكل والشرب


Description of beverages

بيان المشروبات

Mishkat al-Masabih 4268

Ibn 'Abbas told that when he brought the Prophet a bucket of Zamzam water he drank it while standing. (Bukhari and Muslim.)


Grade: Sahih

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے ڈول میں آبِ زم زم نبی ﷺ کی خدمت میں پیش کیا تو آپ ﷺ نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

Ibn Abbas بیان کرتے ہیں ، میں نے ڈول میں آب زم زم نبی کی خدمت میں پیش کیا تو آپ نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَلْوٍ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ