21.
Statement of Clothing
٢١-
بيان اللباس
Description of trimming nails
بيان الحلاقة
Mishkat al-Masabih 4447
‘A'isha said that when she parted God’s messenger’s hair she made a parting from the crown of his head and let his forelock hang between his eyes. Abu Dawud transmitted it.
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب میں رسول اللہ ﷺ کے سر کے بالوں کی مانگ نکالتی تو میں آپ کے تالو سے بالوں کو الگ کرتی اور آپ کی پیشانی کے بالوں کو آپ کی آنکھوں کے درمیان لٹکا دیتی ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں، جب میں رسول اللہ کے سر کے بالوں کی مانگ نکالتی تو میں آپ کے تالو سے بالوں کو الگ کرتی اور آپ کی پیشانی کے بالوں کو آپ کی آنکھوں کے درمیان لٹکا دیتی۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداود۔
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: إِذَا فَرَقْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ صَدَّعْتُ فَرْقَهُ عَنْ يَافُوخِهِ وَأَرْسَلْتُ نَاصِيَتَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ