3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة
3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة Explanation of maintaining contact with a sexually impure person and the permissible matters for it
بيان حكم اتصال الجنب وأحكامه المباحة
Mishkat al-Masabih 453
‘Aisha said that when the Prophet was defiled and wanted to eat or sleep, he performed the ablution prescribed for prayer. (Bukhari and Muslim)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی ﷺ جنبی ہوتے اور آپ کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو آپ نماز کے وضو جیسا وضو فرماتے ۔ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، جب Nabi جنبی ہوتے اور آپ کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو آپ نماز کے وضو جیسا وضو فرماتے ۔ متفق علیہ ۔
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ جُنُبًا فَأَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ ينَام تَوَضَّأ وضوءه للصَّلَاة