22.
Statement of Medicine and Exorcism
٢٢-
بيان الطب والتداوي
22.
Statement of Medicine and Exorcism
٢٢-
بيان الطب والتداوي Description of images
بيان الصور
Mishkat al-Masabih 4559
Anas reported God’s messenger as saying:“No spell is to be used except for the evil eye, or a scorpion sting, or bleeding.”* Abu Dawud transmitted it. * The text has dam (blood), but it is said that nose-bleeding in particular is what is meant here. Cf.Mirqat, iv, 5U.
Grade: Da'if
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نظر لگ جانے یا کسی چیز کے ڈس لینے یا نکسیر جاری ہونے پر دم کرنا درست ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Anas بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ نظر لگ جانے یا کسی چیز کے ڈس لینے یا نکسیر جاری ہونے پر دم کرنا درست ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔.
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ أَوْ دَمٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد