22.
Statement of Medicine and Exorcism
٢٢-
بيان الطب والتداوي
Description of images
بيان الصور
Mishkat al-Masabih 4564
‘A'isha told that God’s messenger asked her, “Have the mugharribun been seen among you?” She asked what that meant and he replied, “They are those in whom is a strain of the jinn.”* Abu Dawud transmitted it. *Mirqat, iv, 514, says this happens if a man neglects to mention God when he has sexual intercourse with his wife.
Grade: Da'if
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا :’’ کیا تم میں ’’مغربون‘‘ دیکھے گئے ؟‘‘ میں نے عرض کیا ، ’’مغربون‘‘ کیا ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ لوگ (جو اللہ کا ذکر نہیں کرتے) ان میں جن (شیطان) شریک ہو جاتا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے مجھے فرمایا :’’ کیا تم میں ’’Maghzoon‘‘ دیکھے گئے ؟‘‘ میں نے عرض کیا ، ’’Maghzoon‘‘ کیا ہیں ؟ آپ نے فرمایا :’’ وہ لوگ (جو اللہ کا ذکر نہیں کرتے) ان میں جن (شیطان) شریک ہو جاتا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ رُئِيَ فِيكُمُ الْمُغَرِّبُونَ؟» قُلْتُ: وَمَا الْمُغَرِّبُونَ؟ قَالَ: «الَّذِينَ يَشْتَرِكُ فِيهِمُ الْجِنُّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد