22.
Statement of Medicine and Exorcism
٢٢-
بيان الطب والتداوي
Description of fortune-telling
بيان القصص
Mishkat al-Masabih 4594
She told that she heard God’s messenger say:“The angels descend inal-’anan, i e. the clouds, and mention a matter which has been decreed in heaven, then the devils listening by stealth and hearing it communicate it to thekahinswho tell along with it a hundred lies of their own making.” Bukhari transmitted it.
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ بے شک فرشتے عنان یعنی بادلوں میں اترتے ہیں ، اور وہ آسمان میں ہونے والے فیصلہ شدہ امور کا تذکرہ کرتے ہیں تو شیاطین چوری سے اسے سن لیتے ہیں پھر وہ اسے کاہنوں تک پہنچا دیتے ہیں ، اور کاہن اس کے ساتھ اپنی طرف سے سو جھوٹ بولتے ہیں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں میں نے رسول اللہ فرماتے ہوئے سنا بے شک فرشتے عنان یعنی بادلوں میں اترتے ہیں اور وہ آسمان میں ہونے والے فیصلہ شدہ امور کا تذکرہ کرتے ہیں تو شیاطین چوری سے اسے سن لیتے ہیں پھر وہ اسے کاہنوں تک پہنچا دیتے ہیں اور کاہن اس کے ساتھ اپنی طرف سے سو جھوٹ بولتے ہیں رواہ البخاری
وَعَنْهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَنْزِلُ فِي الْعَنَانِ وَهُوَ السَّحَابُ فَتَذْكُرُ الْأَمْرَ قُضِيَ فِي السَّماءِ فتسترق الشياطينُ السمعَ فَتُوحِيهِ إِلَى الْكُهَّانِ فَيَكْذِبُونَ مَعَهَا مِائَةَ كَذْبَةٍ من عِنْد أنفسهم. رَوَاهُ البُخَارِيّ