24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب


Description of names

بيان الأسماء

Mishkat al-Masabih 4757

Ibn Abbas narrates, Juwariya's name was Barrah. The Messenger of Allah ﷺ changed her name to Juwariya, as he disliked it being said: "He has come from Barrah." - Sahih Muslim.


Grade: Sahih

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، جویریہ ؓ کا نام برہ تھا ، رسول اللہ ﷺ نے ان کا نام بدل کر جویریہ رکھ دیا ، اور آپ ﷺ ناپسند کرتے تھے کے یوں کہا جائے : وہ برہ کے پاس سے چلے گئے ہیں ۔ رواہ مسلم ۔

Ibn Abbas بیان کرتے ہیں، جویریہ کا نام برہ تھا، رسول اللہ نے ان کا نام بدل کر جویریہ رکھ دیا، اور آپ ناپسند کرتے تھے کے یوں کہا جائے: وہ برہ کے پاس سے چلے گئے ہیں۔ رواہ مسلم۔

وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ فَحَوَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَهَا جُوَيْرِيَةَ وَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُقَالَ: خَرَجَ مِنْ عِنْدِ برة. رَوَاهُ مُسلم