24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب
Description of boasting and arrogance
بيان المفاخرة والغضب
Mishkat al-Masabih 4895
Bara' bin 'Azib (may Allah be pleased with him) reported: On the Day of Hunayn, Abu Sufyan bin Harith (may Allah be pleased with him) was holding the reins of the Prophet's mule. When the polytheists surrounded him from all sides, he (the Prophet) dismounted and said: "I am the Prophet, no lie, and I am the son of 'Abd al-Muttalib." The narrator said: That day, no one was seen braver than the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) among all the people. - Agreed upon.
Grade: Sahih
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں غزوۂ حنین کے روز ابوسفیان بن حارث ؓ آپ یعنی رسول اللہ ﷺ کے خچر کی لگام تھامے ہوئے تھے ، جب مشرکین نے آپ کو ہر طرف سے گھیر لیا تو آپ (سواری سے) نیچے اترے اور فرمانے لگے :’’ میں نبی ہوں کوئی جھوٹ نہیں ، اور میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں ۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں : اس دن تمام لوگوں میں سے آپ ﷺ سے زیادہ شجاع کوئی نہیں دیکھا گیا ۔ متفق علیہ ۔
Bara bin Aazib بیان کرتے ہیں غزوہ حنین کے روز Abusufyan bin Haris آپ یعنی رسول اللہ کے خچر کی لگام تھامے ہوئے تھے، جب مشرکین نے آپ کو ہر طرف سے گھیر لیا تو آپ (سواری سے) نیچے اترے اور فرمانے لگے: ''میں نبی ہوں کوئی جھوٹ نہیں، اور میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں۔'' راوی بیان کرتے ہیں: اس دن تمام لوگوں میں سے آپ سے زیادہ شجاع کوئی نہیں دیکھا گیا۔ متفق علیہ۔
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: فِي يَوْمِ حُنَيْنٍ كَانَ أَبُو سُفْيَانَ بْنُ الْحَارِثِ آخِذًا بِعِنَانِ بَغْلَتِهِ يَعْنِي بَغْلَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا غَشِيَهُ الْمُشْرِكُونَ نَزَلَ فَجَعَلَ يَقُولُ «أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبَ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ»\قَالَ: فَمَا رُئِيَ مِنَ النَّاسِ يَوْمَئِذٍ أَشَدُّ مِنْهُ. مُتَّفق عَلَيْهِ\