24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب
Description of compassion and mercy towards creation
بيان التعاطف والرحمة بالخلق
Mishkat al-Masabih 4978
'Auf bin Malik Ash'ari (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (ﷺ) said: "I and the black-faced woman will be like this on the Day of Resurrection." Yazid bin Zurai' (the narrator) pointed to his middle finger and the index finger. "A woman whose husband has died and who has beauty and status, but she does not remarry because of her orphaned children until they grow up or die." This hadith is da'if (weak). It was narrated by Abu Dawud.
Grade: Da'if
عوف بن مالک اشجعی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میں اور سیاہ رخساروں والی عورت (وہ بیوہ جس کے چہرے کا رنگ محنت مزدوری کرنے کی وجہ سے سیاہ ہو گیا) روز قیامت اس طرح ہوں گے ۔‘‘ اور یزید بن زریع نے درمیانی انگلی اور انگشت شہادت کی طرف اشارہ کیا ۔’’ نیز منصب و جمال والی عورت جس کا خاوند فوت ہو جائے اور وہ اپنے یتیم بچوں کی وجہ سے شادی نہ کرے حتیٰ کہ وہ بڑے ہو جائیں یا فوت ہو جائیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Aouf bin Malik Ashjai بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ میں اور سیاہ رخساروں والی عورت وہ بیوہ جس کے چہرے کا رنگ محنت مزدوری کرنے کی وجہ سے سیاہ ہو گیا روز قیامت اس طرح ہوں گے ۔‘‘ اور یزید بن زریع نے درمیانی انگلی اور انگشت شہادت کی طرف اشارہ کیا ۔’’ نیز منصب و جمال والی عورت جس کا خاوند فوت ہو جائے اور وہ اپنے یتیم بچوں کی وجہ سے شادی نہ کرے حتیٰ کہ وہ بڑے ہو جائیں یا فوت ہو جائیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔.
وَعَن عَوْف\بن مَالك الْأَشْجَعِيّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا وَامْرَأَةٌ سَفْعَاءُ الْخَدَّيْنِ كَهَاتَيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . وَأَوْمَأَ يَزِيدُ بْنُ ذُرَيْعٍ إِلَى الْوُسْطَى وَالسَّبَّابَةِ «امْرَأَةٌ آمَتْ مِنْ زَوْجِهَا ذَاتُ مَنْصِبٍ وجمالٍ حبَستْ نفسهاعلى يتاماها حَتَّى بانوا أوماتوا» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد\