25.
Statement of Softening Hearts
٢٥-
بيان الأقوال التي تلين القلوب
Description of crying and fearing
بيان البكاء والخوف
Mishkat al-Masabih 5350
Aisha (May Allah be pleased with her) reported: I asked the Messenger of Allah (ﷺ) about this Verse: "Who spend (in the Cause of Allah) their wealth, and their hearts are fearful (of Allah)." (23:60) "Is it about those who drink wine and steal?" He (ﷺ) said: "No, O daughter of As-Siddiq! But they are those who observe fasting, offer prayers and give charity, and they are afraid lest these deeds of theirs not be accepted from them. They are those who hasten to do good deeds." [At-Tirmidhi and Ibn Majah].
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس آیت :’’ وہ لوگ دیتے ہیں ، جو کچھ دیتے ہیں ، اور اس پر ان کے دل خوفزدہ ہیں ۔‘‘ کے متعلق دریافت کیا ، کیا اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو شراب پیتے اور چوری کرتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ صدیق کی بیٹی ! نہیں ، بلکہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو روزے رکھتے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں اور صدقہ کرتے ہیں ، اور وہ ڈرتے ہیں کہ کہیں ایسے نہ ہو کہ وہ ان سے قبول نہ ہو ، یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرتے ہیں ۔‘‘ حسن ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ سے اس آیت وہ لوگ دیتے ہیں جو کچھ دیتے ہیں اور اس پر ان کے دل خوفزدہ ہیں کے متعلق دریافت کیا، کیا اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو شراب پیتے اور چوری کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا صدیق کی بیٹی! نہیں، بلکہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو روزے رکھتے ہیں، نماز پڑھتے ہیں اور صدقہ کرتے ہیں، اور وہ ڈرتے ہیں کہ کہیں ایسے نہ ہو کہ وہ ان سے قبول نہ ہو، یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرتے ہیں۔ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
وَعَنْ عَائِشَةَ\قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ: (وَالَّذِينَ يُؤْتونَ مَا آتوا وقُلوبُهم وَجِلَةٌ)\أَهُمُ الَّذِينَ يَشْرَبُونَ الْخَمْرَ وَيَسْرِقُونَ؟ قَالَ: «لَا يَا بِنْتَ الصِّدِّيقِ وَلَكِنَّهُمُ الَّذِينَ يَصُومُونَ وَيُصَلُّونَ وَيَتَصَدَّقُونَ وَهُمْ يَخَافُونَ أَنْ لَا يُقْبَلَ مِنْهُمْ أُولَئِكَ الَّذِينَ يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه\