26.
Statement of Tribulations
٢٦-
بيان الفتن


Description of signs of the Day of Judgment

بيان علامات القيامة

Mishkat al-Masabih 5454

Abu Saeed Khudri narrates that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: “The Mahdi will be from my progeny, he will have a broad forehead and a high nose, he will fill the earth with justice and equity just as it would be filled with oppression and tyranny, he will rule for seven years.” (The chain of narration is weak, narrated by Abu Dawud)


Grade: Da'if

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مہدی میری اولاد سے ہوں گے ، جو کہ کشادہ پیشانی اور بلند ناک والے ہوں گے ، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و ستم سے بھری ہوئی تھی ، وہ سات سال حکومت کرے گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔

Abu Saeed Khudri بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ Mahdi meri aulad se honge ، jo keh kushada peshani aur buland nak wale honge ، woh zameen ko adl o insaf se bhar de ga jis tarah woh zulm o sitam se bhari hui thi ، woh saat sal hukumat kare ga ۔‘‘ Asnad zaeef ، Rawah Abu Dawood ۔.

وَعَنْ\أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَهْدِيُّ مِنِّي أجلى الْجَبْهَة وأقنى الْأَنْفِ يَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَجَوْرًا يَمْلِكُ سَبْعَ سِنِينَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد\