3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة
Description of menstruation (Hayz)
بيان الحيض
Mishkat al-Masabih 551
Abu Huraira reported God’s messenger as saying:“If anyone has intercourse with a woman who is menstruating, or uses preposterous venery with a woman1, or visits akahin, he has disbelieved in what has been sent down to Muhammad.” Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it. In the version of the last two he declared him to be right in saying that he has disbelieved. Tirmidhi said, “We know this tradition only from Hakim al-Athram from Abu Tamima from Abu Huraira.” 1: i.e. enters her from her behind.
Grade: Sahih
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے حائضہ سے جماع کیا یا عورت سے لواطت کی یا وہ کسی کاہن کے پاس گیا تو اس نے محمد ﷺ پر نازل کی گئی شریعت کا انکار کر دیا ۔‘‘ ترمذی ، ابن ماجہ ، دارمی ۔ حسن ۔\n اور ابن ماجہ اور دارمی کی روایت میں ہے :’’ اگر اس نے اس (کاہن کی) بات کو سچا جانا تو بلاشبہ اس نے کفر کیا ۔‘‘ امام ترمذی نے فرمایا : ہم یہ حدیث صرف حکیم الاثرم عن ابی تمیمہ عن ابی ہریرہ کی سند سے جانتے ہیں ۔\n
Abu Hurairah بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جس شخص نے حائضہ سے جماع کیا یا عورت سے لواطت کی یا وہ کسی کاہن کے پاس گیا تو اس نے Muhammad پر نازل کی گئی شریعت کا انکار کر دیا ۔‘‘ ترمذی ، ابن ماجہ ، دارمی ۔ حسن ۔ اور ابن ماجہ اور دارمی کی روایت میں ہے :’’ اگر اس نے اس (کاہن کی) بات کو سچا جانا تو بلاشبہ اس نے کفر کیا ۔‘‘ امام ترمذی نے فرمایا : ہم یہ حدیث صرف حکیم الاثرم عن ابی تمیمہ عن ابی ہریرہ کی سند سے جانتے ہیں ۔
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَى حَائِضًا أَوِ امْرَأَةً فِي دُبُرِهَا أَوْ كَاهِنًا فَقَدْ كَفَرَ بِمَا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ وَفِي رِوَايَتِهِمَا: «فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ فَقَدْ كَفَرَ»\وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: لَا نَعْرِفُ هَذَا الْحَدِيثَ إِلَّا من حَدِيث حَكِيم الْأَثْرَم عَن أبي تَيْمِية عَن أبي هُرَيْرَة\