26.
Statement of Tribulations
٢٦-
بيان الفتن


Description of the proximity of the Day of Judgment and the resurrection of the dead

بيان قيامة الخلق وقيامة الموتى

Mishkat al-Masabih 5515

Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The example of this world is like that of a garment that has been torn from its beginning to its end and it is attached at its end with a thread, it is about time that thread also breaks." (This narration is weak, narrated by Al-Bayhaqi in Shu'ab al-Iman).


Grade: Da'if

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس دنیا کی مثال اس کپڑے کی طرح ہے جسے اس کے اول سے آخر تک پھاڑ دیا گیا ہو اور وہ اپنے آخر میں ایک دھاگے کے ساتھ متعلق ہو ، قریب ہے کہ وہ دھاگہ بھی ٹوٹ جائے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Anas بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : اس دنیا کی مثال اس کپڑے کی طرح ہے جسے اس کے اول سے آخر تک پھاڑ دیا گیا ہو اور وہ اپنے آخر میں ایک دھاگے کے ساتھ متعلق ہو ، قریب ہے کہ وہ دھاگہ بھی ٹوٹ جائے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ هَذِهِ الدُّنْيَا مَثَلُ ثَوْبٍ شُقَّ مِنْ أَوَّلِهِ إِلَى آخِرِهِ فَبَقِيَ مُتَعَلِّقًا بِخَيْطٍ فِي آخِرِهِ فَيُوشِكُ ذَلِكَ الْخَيْطُ أَنْ يَنْقَطِعَ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»