3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة
3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة Description of menstruation (Hayz)
بيان الحيض
Mishkat al-Masabih 556
‘A'isha said, “When I menstruated I left the bed and lay on the reed-mat and did not approach or come near God’s messenger till I was purified.” Abu Dawud transmitted it.
Grade: Da'if
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب مجھے حیض آتا تو میں بستر سے چٹائی پر آ جاتی ، اور جب تک ہم پاک نہ ہو جاتیں ہم آپ ﷺ کے قریب نہ جاتیں ۔ ضعیف ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، جب مجھے حیض آتا تو میں بستر سے چٹائی پر آ جاتی ، اور جب تک ہم پاک نہ ہو جاتیں ہم آپ کے قریب نہ جاتیں ۔ ضعیف ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ إِذَا حِضْتُ نَزَلْتُ عَن الْمِثَال على الْحَصِير فَلم نقرب رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ ندن مِنْهُ حَتَّى نطهر. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد