27.
Statement of the Conditions of Resurrection and Returning
٢٧-
بيان أحوال القيامة والبعث


Description of the Pool (Hawd) and intercession (Shafa'ah)

بيان الحوض والشفاعة

Mishkat al-Masabih 5610

Jabir (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said, "Some people will come out of Hellfire by intercession, as if they were Tha'arir." We said, "What is Tha'arir?" He (peace and blessings be upon him) said, "Charcoal." (Agreed upon)


Grade: Sahih

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کچھ لوگ جہنم سے شفاعت کے ذریعے نکلیں گے گویا وہ ثغاریر ہیں ۔‘‘ ہم نے عرض کیا : ثغاریر کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ لکڑیاں ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Jabar بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ کچھ لوگ جہنم سے شفاعت کے ذریعے نکلیں گے گویا وہ ثغاریر ہیں ۔‘‘ ہم نے عرض کیا : ثغاریر کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ وہ لکڑیاں ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔.

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ مِنَ النَّار بالشفاعة كَأَنَّهُمْ الثعارير؟ قَالَ: «إِنَّه الضغابيس» . مُتَّفق عَلَيْهِ