28.
Statement of Virtues and Qualities
٢٨-
بيان الفضائل والخصائص
Description of the virtues and merits of the Seal of the Prophets, Muhammad (SAW)
بيان أسماء نبي الله ﷺ وصفاته
Mishkat al-Masabih 5740
Wathla bin Asqa (may Allah be pleased with him) reported: I heard the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) saying, "Allah chose Kinana from the children of Ismail, and He chose Quraysh from Kinana, and He chose Banu Hashim from Quraysh, and He chose me from Banu Hashim." And in the narration of Tirmidhi it is said: "Allah, the Exalted, chose Ismail from the children of Ibrahim, and He chose Banu Kinana from the children of Ismail." - Sahih Muslim and Tirmidhi.
Grade: Sahih
واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ نے اولادِ اسماعیل ؑ میں سے کنانہ کو منتخب فرمایا ، کنانہ میں سے قریش کو ، قریش میں سے بنو ہاشم کو اور بنو ہاشم میں سے مجھے منتخب فرمایا ۔‘‘\nاور ترمذی کی روایت میں ہے :’’ اللہ تعالیٰ نے ابراہیم ؑ کی اولاد میں سے اسماعیل ؑ کو منتخب فرمایا ، اور اسماعیل ؑ کی اولاد میں سے بنو کنانہ کو ۔‘‘ رواہ مسلم و الترمذی ۔\n
Wasila bin Asqa بیان کرتے ہین، مین نے رسول اللہ فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ نے اولادِ اسماعیل میں سے کنانہ کو منتخب فرمایا ، کنانہ میں سے قریش کو ، قریش میں سے بنو ہاشم کو اور بنو ہاشم میں سے مجھے منتخب فرمایا ۔‘‘ اور ترمذی کی روایت میں ہے :’’ اللہ تعالیٰ نے ابراہیم کی اولاد میں سے اسماعیل کو منتخب فرمایا ، اور اسماعیل کی اولاد میں سے بنو کنانہ کو ۔‘‘ رواہ مسلم و الترمذی ۔
وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَى كِنَانَةَ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ وَاصْطَفَى قُرَيْشًا مِنْ كِنَانَةَ وَاصْطَفَى مِنْ قُرَيْشٍ بَنَى هَاشِمٍ وَاصْطَفَانِي مِنْ بَنِي هَاشِمٍ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ\وَفِي رِوَايَةٍ لِلتِّرْمِذِيِّ: «إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَى مِنْ ولد إِبْرَاهِيم إِسْمَاعِيل وَاصْطفى من ولد إِسْمَاعِيل بني كنَانَة»\