28.
Statement of Virtues and Qualities
٢٨-
بيان الفضائل والخصائص
Description of the noble character and habits of the Prophet Muhammad (SAW)
بيان بعثة النبي ﷺ ونزول الوحي
Mishkat al-Masabih 5830
Abdullah bin Salam (may Allah be pleased with him) narrated, "When the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) would sit down to speak, he (while waiting for the revelation) would look towards the sky frequently." This narration has a weak chain of transmission. It was narrated by Abu Dawud.
Grade: Da'if
عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ جب گفتگو فرمانے کے لیے بیٹھتے تو آپ (نزول وحی کے انتظار میں) آسمان کی طرف بہت دیکھتے تھے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Abdullah bin Salam بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ جب گفتگو فرمانے کے لیے بیٹھتے تو آپ (نزول وحی کے انتظار میں) آسمان کی طرف بہت دیکھتے تھے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
وَعَنْ عَبْدِ\اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ يَتَحَدَّثُ يُكْثِرُ أَنْ يَرْفَعَ طَرْفَهُ إِلَى السَّمَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد\