4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة Description of praying at the earliest time
بيان قراءة الصلاة في أوقاتها
Mishkat al-Masabih 598
She also said that God’s Messenger would pray the Morning Prayer, and the women would depart wrapped up in their woolen garments, being unrecognizable because of the darkness before dawn. (Bukhari and Muslim)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نماز فجر پڑھتے تو خواتین اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی واپس جاتیں اور وہ تاریکی کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں ۔ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نماز فجر پڑھتے تو خواتین اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی واپس جاتیں اور وہ تاریکی کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں ۔ متفق علیہ ۔
وَعَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصَلِّي الصُّبْحَ فَتَنْصَرِفُ النِّسَاءُ مُتَلَفِّعَاتٌ بمروطهن مَا يعرفن من الْغَلَس