29.
Kitab al-Manaqib
٢٩-
كتاب المناقب


Description of the virtues of Ali ibn Abi Talib (RA)

بيان مناقب علي بن أبي طالب رضي الله عنه

Mishkat al-Masabih 6100

Umm Salama (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "A hypocrite will love Ali, and a believer will not hate him." (Ahmad, Tirmidhi). They (the scholars of Hadith) said: "This Hadith is Hasan Gharib with regards to its chain of narration." (Da'eef, narrated by Ahmad and Tirmidhi).


Grade: Da'if

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ منافق شخص علی سے محبت کرے گا نہ مومن شخص ان سے دشمنی رکھے گا ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث سند کے لحاظ سے حسن غریب ہے ۔ ضعیف ، رواہ احمد و الترمذی ۔

Am Salma بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ منافق شخص علی سے محبت کرے گا نہ مومن شخص ان سے دشمنی رکھے گا ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث سند کے لحاظ سے حسن غریب ہے ۔ ضعیف ، رواہ احمد و الترمذی ۔

عَنْ\أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُحِبُّ عَلِيًّا مُنَافِقٌ وَلَا يُبْغِضُهُ مُؤْمِنٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب إِسْنَادًا\