4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة


Description of Tashahhud

بيان التشهد

Mishkat al-Masabih 915

‘Abdallah b. Mas'ud said that in the first two rak'as the Prophet was as though he were on heated stones till he got up.* *A figurative phrase to express the shortening of the sitting during thetashahhud. Tirmidhi, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.


Grade: Da'if

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں نبی ﷺ پہلی دو رکعتوں میں اس طرح بیٹھتے تھے جیسے گرم سنگ ریزوں پر بیٹھے ہوں حتیٰ کہ آپ کھڑے ہو جاتے ۔ ضعیف ۔

Abdulalh bin Masood بیان کرتے ہیں نبی پہلی دو رکعتوں میں اس طرح بیٹھتے تھے جیسے گرم سنگ ریزوں پر بیٹھے ہوں حتی کہ آپ کھڑے ہو جاتے ۔ ضعیف ۔

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ حَتَّى يَقُومَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ