4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
Explanation of impermissible and permissible actions during prayer
بيان جواز ومباح الأعمال في الصلاة
Mishkat al-Masabih 982
‘A’isha said:I asked God’s Messenger about looking to the side during prayer and he said, “It is something which the devil snatches from a servant’s prayer.” (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ تو اچک لینا ہے ، شیطان بندے کی نماز سے اچک لیتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں، میں نے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے بارے میں رسول اللہ سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا :’’ وہ تو اچک لینا ہے، شیطان بندے کی نماز سے اچک لیتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ: «هُوَ اختلاس يختلسه الشَّيْطَان من صَلَاة العَبْد»