Qatada said, we asked Anas bin Malik (ِرضي الله تعالى عنه) which garment did Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) love or like (to wear). He said, the mantle of Yemen.
جناب قتادہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا، کون سا لباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو محبوب تھا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھا؟ انہوں نے کہا، دھاری دار یا منقش یمنی چادر۔
Janab Qatadah bayan karte hain ke hum ne Hazrat Anas bin Malik (Radi Allahu Ta'ala Anhu) se pucha, kaun sa libas Rasul Allah (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) ko mahboob tha, ya Rasul Allah (Sallallahu Alaihi Wa Sallam) ko pasand tha? Unhone kaha, dhari dar ya munqash Yamani chadar.
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ قُلْنَا لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَىُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ الْحِبَرَةُ .