16.
The Book of Marriage
١٦-
كتاب النكاح


22
Chapter: The ruling on coitus interrupts ('Azl)

٢٢
باب حُكْمِ الْعَزْلِ ‏

Sahih Muslim 1438b

A Hadith like this has been narrated on the authority of Habban with the same chain of transmitters (but with this alteration) that he said, ‘Allah has ordained whom he has to create until the Day of judgment.’

موسیٰ بن عقبہ نے محمد بن یحییٰ بن حبان سے اسی سند کے ساتھ ربیعہ کی حدیث کے ہم معنی حدیث بیان کی ، مگر انہوں نے کہا : " اللہ نے ( پہلے ہی ) لکھ دیا ہے کہ وہ قیامت کے دن تک کس کو پیدا کرنے والا ہے

Musa bin Uqba ne Muhammad bin Yahya bin Habban se isi sanad ke sath Rabia ki hadees ke ham mani hadees bayan ki, magar unhon ne kaha: "Allah ne (pehle hi) likh diya hai ke woh qayamat ke din tak kis ko peda karne wala hai

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، حَدَّثَنَا مُوسَى، بْنُ عُقْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ فِي مَعْنَى حَدِيثِ رَبِيعَةَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ‏ "‏ فَإِنَّ اللَّهَ كَتَبَ مَنْ هُوَ خَالِقٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ‏"‏ ‏.‏