33.
The Book on Government
٣٣-
كتاب الإمارة
6
Chapter: Emphatic prohibition against stealing from the spoils of war (Ghulul)
٦
باب غِلَظِ تَحْرِيمِ الْغُلُولِ
Sahih Muslim 1831c
Abu Huraira (رضئ للا تعالی عنہ) has narrated this Hadith with a slight variation of words.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیانت کا ذکر فرمایا اور اسے انتہائی سنگین قرار دیا، آگے مذکورہ بالا حدیث بیان کی، حماد کہتے ہیں، بعد میں میں نے یہ حدیث براہ راست یحییٰ سے سنی، تو اس نے اس طرح سنائی کہ ہمیں اس سے (یحییٰ سے) ایوب نے سنائی تھی۔
Hazrat Abu Hurairah (Razi Allahu Anhu) bayan karte hain ke Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne khayanat ka zikr farmaya aur use intehai sangeen qaraar diya, aage mazkoora bala hadith bayan ki, Hammad kehte hain, baad mein maine yeh hadith barah e raast Yahya se suni, to usne is tarah sunai ke hamein usse (Yahya se) Ayyub ne sunai thi.
وَحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، - يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ - عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْغُلُولَ فَعَظَّمَهُ . وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ قَالَ حَمَّادٌ ثُمَّ سَمِعْتُ يَحْيَى بَعْدَ ذَلِكَ يُحَدِّثُهُ فَحَدَّثَنَا بِنَحْوِ مَا حَدَّثَنَا عَنْهُ أَيُّوبُ .