33.
The Book on Government
٣٣-
كتاب الإمارة


32
Chapter: If a person is killed in the cause of Allah, all his sins will be expiated except debt

٣٢
باب مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كُفِّرَتْ خَطَايَاهُ إِلاَّ الدَّيْنَ ‏‏

Sahih Muslim 1885c

Another version of the tradition begins with the words, ‘a man came to the Apostle of Allah (صلى للا عليه و آله وسلم) and he was sitting on the pulpit. He said, what do you find if I strike with the sword?’ The rest of the tradition is the same as the previous one.

عمرو بن دینار اور محمد بن عجلان نے محمد بن قیس سے روایت کی ، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے ، انہوں نے اپنے والد حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے روایت کی ، ان ( عمرو اور ابن عجلان ) میں سے ایک اپنے دوسرے ساتھی سے کچھ زیادہ بیان کرتا ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ، آپ منبر پر تھے ، اس نے کہا : آپ کیا فرماتے ہیں کہ اگر میں اپنی تلوار سے وار کروں؟ ( کافر کو قتل کروں ، پھر شہید کر دیا جاؤں ، آگے ) مقبری کی حدیث کے ہم معنی ( حدیث بیان کی ۔ )

Amro bin Dinar aur Muhammad bin Ajlan ne Muhammad bin Qais se riwayat ki, unhon ne Abdullah bin Abi Qatada se, unhon ne apne wald Hazrat Abu Qatada (رضي الله تعالى عنه) se, unhon ne Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) se riwayat ki, in (Amro aur Ibn Ajlan) mein se ek apne dusre sathi se kuchh ziyada bayan karta hai ke ek shakhs Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) ki khidmat mein hazir hua, aap manbar par the, is ne kaha: aap kya farmate hain ke agar main apni talwar se war karun? (kafir ko qatl karun, phir shaheed kar diya jaun, aage) maqabri ki hadees ke hum mani (hadees bayan ki).

وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، ح قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلاَنَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَزِيدُ أَحَدُهُمَا عَلَى صَاحِبِهِ أَنَّ رَجُلاً أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ أَرَأَيْتَ إِنْ ضَرَبْتُ بِسَيْفِي ‏.‏ بِمَعْنَى حَدِيثِ الْمَقْبُرِيِّ ‏.‏